President Pakistan Hockey Federation Brig Retd. Khalid Sajjad Khokhar said in a video message that Pakistan is one of the safest country to host hockey events and other sports. We invite security delegations from the Asian Hockey Federation and the International Hockey Federation to visit Pakistan and review our security arrangements.
Brigadier Retd. Khalid Sajjad Khokhar further said that we have requested the Asian and International Hockey Federation to let us host upcoming hockey events. Pakistan is the safest country for international hockey events like China, Japan, and Korea.
He further added that coronavirus has affected sports all over the world, so now we have to work hard on an emergency basis to revive our hockey.
پاکستان ھاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ھے کہ پاکستان اس وقت ھاکی اور دیگر کھیلوں کے لئے ایک محظوظ ترین ملک ھے ۔ ہم دعوت دیتے ہیں ایشیئن ھاکی فیڈریشن اور انٹرنیشنل ھاکی فیڈریشن کے سیکیورٹی وفود کو کہ وہ پاکستان کا دورہ کریں اور ہمارے سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیں ۔
پاکستان ھاکی فیڈریشن کے صدر برگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر نے مذید کہا کہ ایشیئن اور انٹرنیشنل ھاکی فیڈریشن سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ اپنے مستقبل قریب کے ھاکی ایونٹس کی میزبانی پاکستان ھاکی فیڈریشن کو دیں ۔ پاکستان ایشیاء کے دیگر ممالک چائنہ جاپان اور کوریا کی ھاکی کے انٹرنیشنل ایونٹ کے لئے بھی محفوظ ترین ملک ھے اور ہم ان کو بھی پاکستان آنے کی دعوت دیتے ہیں ۔
صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن جناب خالد سجاد کھوکھر نے کہا کہ جیسا کہ سب کے علم میں ھے کرونا وائرس کی وجہ سے ساری دنیا میں کھیل بہت متاثر ھوئے ھیں اسلئے اب ھم کو ھاکی کی بحالی کے لئے ہنگامی بنیادوں پر کام کرنا ھوگا ۔